کھانسی شربت پھر آگیا۔۔ ۔سیرپ پینے سے لاہور میں ایک شخص جاں بحق

کھانسی شربت پھر آگیا۔۔ ۔سیرپ پینے سے لاہور میں ایک شخص جاں بحق
کھانسی شربت پھر آگیا۔۔ ۔سیرپ پینے سے لاہور میں ایک شخص جاں بحق

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہدرہ ٹاﺅن میں ایک شخص مبینہ طور پر کھانسی کا سیرپ پینے سے انتقال کرگیا۔ میو ہسپتال لاہور کی انتظامیہ کے مطابق شاہدرہ ٹاﺅن کے رہائشی 32 سالہ شخص زوہیب کو بیہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیاَ ایمر جنسی میں ڈاکٹروں نے اس کی جان بچانے کی کوشش کی لیکن زوہیب نے دم توڑ دیا۔ ورثاءنے ہسپتال انتظامیہ کو بتایا کہ زوہیب نے کھانسی کا شربت پیا تھا۔

مزید : لاہور