کسٹم حکام کی کارروائی ، بیرون ملک سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کسٹم حکام کی کارروائی ، بیرون ملک سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام
کسٹم حکام کی کارروائی ، بیرون ملک سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بیرون ملک سوناسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی اور ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ۔نجی چینل کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی پروازسے دبئی جانیوالے مسافر کے بیگ کی تلاشی کے دوران چوبیس کروڑ روپے مالیت کا سونا برآمد ہوا۔خفیہ اطلاع پر لی گئی تلاشی پر معلوم ہواکہ مسافر نے مختلف بیگوں کے خفیہ خانوں میںسونا چھپا رکھا تھا۔

مزید : جرم و انصاف