پرویز مشرف کی این اے250کراچی سے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف اپیل مسترد

پرویز مشرف کی این اے250کراچی سے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف اپیل مسترد
پرویز مشرف کی این اے250کراچی سے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف اپیل مسترد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 250کراچی سات سے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی پر ریٹرننگ افسرکا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل مسترد کردی ۔نجی چینل کے مطابق پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی آئین کی خلاف ورزی اور اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو نظر بند رکھنے کی وجہ سے مسترد کیے گئے ہیں ۔

مزید : کراچی