گجرات افتخار سماں کا انتخابی مہم کے سلسلہ میں یوسی ہریہ والا کا دورہ

گجرات افتخار سماں کا انتخابی مہم کے سلسلہ میں یوسی ہریہ والا کا دورہ
گجرات افتخار سماں کا انتخابی مہم کے سلسلہ میں یوسی ہریہ والا کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گجرات (بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی110چوہدری افتخارسماں اپنی انتخابی مہم کے دوران شمس کالونی یوسی ہریہ والا کا دورہ کیا اس موقع پر علاقے کی ممتازشخصیت چوہدری ادریس احمد ،چوہدری فرخ ریاض ،منظورحسین ،حاجی خالد محمود ہریہ والا،عاشق حسین، سائیں رفیق، ڈاکٹرالیاس،نواز ساہی،محمداکرام ببلی،محمد منشائ، عارف حسین ودیگرنے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کیا اورچوہدری افتخارسماں کوبھرپورحمایت کایقین دلایا۔معززین نے کہاکہ سماںبرادران عوامی آدمی ہیں جنہوں نے عرصہ پانچ سال عوام سے بھرپوررابطہ رکھا اورعوامی مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں رہے انشاءاللہ گیارہ مئی کو چوہدری افتخارسماں اورتحریک انصاف ریکارڈ ووٹوں سے کامیاب ہوگی۔