بیلٹ پیپر کی چھپائی کیلئے پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے:الیکشن کمیشن کی واپڈا کو ہدایت

بیلٹ پیپر کی چھپائی کیلئے پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کو بلا تعطل بجلی فراہم ...
بیلٹ پیپر کی چھپائی کیلئے پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے:الیکشن کمیشن کی واپڈا کو ہدایت

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے واپڈا کو ہدایت کی ہے کہ بیلٹ پیپر کی چھپائی کیلئے پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کے دفاتر کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بجلی کے بحران کو مد نظر رکھتے ہوئے واپڈا کو خط لکھا ہے کہ پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کے دفاتر کوبیلٹ پیپر کی چھپائی کیلئے بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔

مزید : اسلام آباد