افغانستان سے سویڈن کا آخری فوجی دستہ بھی انخلاءکر گیا

افغانستان سے سویڈن کا آخری فوجی دستہ بھی انخلاءکر گیا
 افغانستان سے سویڈن کا آخری فوجی دستہ بھی انخلاءکر گیا

  

کابل(آن لائن) افغانستان سے 200 سویڈش فوجیو ںنے انخلاءکر لیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق افغان حکام نے بتایا کہ شمالی صوبہ جوزان سے سویڈن کی فوج کا دو سو فوجیوں پر مشتمل آخری دستہ بھی انخلاءکر گیا ہے۔ صوبائی گورنر محمد علیم سنائی نے بتایا کہ سویڈن کی فوج کے صوبے سے انخلاءکے بعد صوبے کوئی عدم استحکام نہیں پیدا ہوگا کیونکہ سویڈش فوج صوبے میں کوئی فعال کردار ادا نہیں کر رہی تھی۔ افغانستان سے دو سو سویڈش فوجیوں نے انخلاءکر لیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی