میگریشن اینڈ پاسپورٹس کے شعبہ میں کرپٹ افسروں کوبرداشت نہیں کیاجائے گا:ملک حبیب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگراں وفاقی وزیرداخلہ ملک حبیب خان نے کہاہے کہ میگریشن اینڈ پاسپورٹس کے شعبہ میں نااہل کرپٹ افسروں کوبرداشت نہیں کیاجائے گا۔ انہوں نے ڈی جی کو ہدایت کی کہ عوام کی مشکلات کے ازالے کیلئے رکے ہوئے پاسپورٹ جلدجاری کیے جائیں۔