کراچی میں زوردار دھماکے سے گیس پائپ لائن پھٹ گئی

کراچی میں زوردار دھماکے سے گیس پائپ لائن پھٹ گئی
کراچی میں زوردار دھماکے سے گیس پائپ لائن پھٹ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شیرشاہ کے علاقے میں سوئی گیس کی پائپ لائن زور دار دھماکے سے پھٹ گئی اور گیس کا اخراج شروع ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی گیس حکام موقع پر پہنچ گئے اور بحالی کا کام شروع کر دیا۔ دھماکہ اس قدر زوردار تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں اور امدادی ٹیموں کی دوڑیں لگ گئیں۔ 

مزید :

کراچی -