سابق وزیر اعظم پرویز اشرف الیکشن لڑنے سے نااہل ہوگئے،صادق و امین نہیں رہے: الیکشن ٹربیونل

سابق وزیر اعظم پرویز اشرف الیکشن لڑنے سے نااہل ہوگئے،صادق و امین نہیں رہے: ...
 سابق وزیر اعظم پرویز اشرف الیکشن لڑنے سے نااہل ہوگئے،صادق و امین نہیں رہے: الیکشن ٹربیونل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا ہے۔ سابق وزیراعظم کو ان کے آبائی حلقہ این اے 51 سے نااہل قرار دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس عبدالرﺅف شیخ، مسٹر جسٹس مامون الرشید پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ وہ صادق اور امین نہیں رہے۔ ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

مزید :

قومی -Headlines -