سندھ کابینہ کے قلمدان تبد یل

سندھ کابینہ کے قلمدان تبد یل
سندھ کابینہ کے قلمدان تبد یل

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کی کابینہ میں وزراءکے قلمدان میں تبد یل کردیے گئے ہیں ۔ جیو نیوز کے مطابق شجاع جو نیجو کو آبپاشی ،جعفر خواجہ کو بلدیات ،فرحان بخاری کو ثقافت و سیاحت ، اصلاح الدین کو کھیل اور حسن علی شریف کو بہبود آباد ی اوراقلیتی امورکا قلمدان سونپا گیا ہے ۔ شبر زیدی سے خزانہ کا قلمدان لے کر ایکسائز ٹیکسیشن کا قلمدان دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید : کراچی