سابق وزرائے اعظم کی غیر معمولی سیکیورٹی کیس کیلئے لارجر بنچ بن گیا

سابق وزرائے اعظم کی غیر معمولی سیکیورٹی کیس کیلئے لارجر بنچ بن گیا
سابق وزرائے اعظم کی غیر معمولی سیکیورٹی کیس کیلئے لارجر بنچ بن گیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے سابق وزرائے اعظم کو غیر معمولی سیکیورٹی کے خلا ف ازخود نوٹس کیس کے لیے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ تشکیل دیا گیاہے ۔

مزید : اسلام آباد