افغانستان مین دھماکہ ،سات افراد ہلاک

افغانستان مین دھماکہ ،سات افراد ہلاک
افغانستان مین دھماکہ ،سات افراد ہلاک

  

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے جنوبی علاقے میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے سات افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق صوبہ زابل کے علاقے مالی زئی میں ایک ٹریکٹر اور ٹریلر سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی تاہم خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ دھماکہ طالبان کی جانب سے کیا گیا ہو کیوں کہ سڑک کنارے بم نصب کرنا اور بارودی سرنگیں بچھانا

مزید : بین الاقوامی