وینزویلا میں ’ہوگو شاویز‘ پھر جیت گئے

وینزویلا میں ’ہوگو شاویز‘ پھر جیت گئے
وینزویلا میں ’ہوگو شاویز‘ پھر جیت گئے

  

کراکس(مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ سوشلسٹ رہنما نیکولس مادورو معمولی برتری سے صدارتی انتخاب جیت گئے ہیں۔نیکولس مادورو کے حریف صدارتی امیدوار اینریک کیپریلس نے انتخابی نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ وینزویلا کے سابق صدر ہوگوشاویزنے نیکولس مادورو کو قائم مقام صدر مقرر کیا تھا اور ان کا مقابلہ میراندا ریاست کے گورنر اینریک کیپریلس سے تھا۔انتخابی نتائج کے مطابق نیکولس مادورو کو50.7 فیصد جبکہ اینریک کیپریلس کو 49.1 فیصد ووٹ حاصل ہوئے۔

مزید : بین الاقوامی