پیپلز پارٹی نے لاہور سے 11اُمیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے

پیپلز پارٹی نے لاہور سے 11اُمیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے
پیپلز پارٹی نے لاہور سے 11اُمیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے لاہور میں اپنے 11امیدواروں کو قومی حلقوں کے ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں۔جس کے مطابق این اے 118 سے آصف ہاشمی، 119 سے سہیل ملک، 120 سے زبیر کاردار، 121 سے اورنگزیب برکی، 122 سے بیرسٹر عامر حسن ،این اے 123 سے عزیر الرحمن چن، 124 سے بشریٰ اعتزاز، 125 سے نوید چوہدری، 127 سے خرم کھوسہ، 129 سے طارق شبیر میو اور 130 سے ثمینہ خالد گھرکی پیپلز پارٹی کی امیدوار ہوں گے۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان کے مطابق این اے 126 اور 128 کے امیدواروں کا اعلان منگل کو ہو گا۔

مزید : لاہور