راجہ کی نااہلی، سوشل میڈیا پر عدلیہ کے بارے میں ذومعنی جملے

راجہ کی نااہلی، سوشل میڈیا پر عدلیہ کے بارے میں ذومعنی جملے
راجہ کی نااہلی، سوشل میڈیا پر عدلیہ کے بارے میں ذومعنی جملے

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو الیکشن لڑنے سے نااہل قرار دینے کے خلاف پیپلز پارٹی نے سوشل میڈیا پر تبصرے شروع کر دیئے ہیں۔ سب سے پہلا تبصرہ دوہری شہریت کے باعث نااہل ہونے والی قومی اسمبلی کی سابق رکن فرح ناز اصفہانی نے کیا ہے۔ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ”شکریہ سپریم کورٹ و الیکشن کمیشن کہ آپ نے دو وزرائے اعظم کو نااہل قرار دے دیا جنہیں عوام اور پارلیمینٹ نے منتخب کیا تھا“۔

مزید : ڈیلی بائیٹس