صدر نے سی سی آئی کی تنظیم نو کی منظوری دے دی

صدر نے سی سی آئی کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
صدر نے سی سی آئی کی تنظیم نو کی منظوری دے دی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے مشترکہ مفادات کونسل کی تنظیم نو کی منظوری دے دی ہے۔ بالحاظ منصب وزیراعظم اس کونسل کے چیئرمین جبکہ وزرائے اعلیٰ اور تین وفاقی وزراءاس کے رکن ہوتے ہیں۔ سندھ سے وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات ڈاکٹر یونس سومرو، وفاقی حکومت سے وزیر قانون احمد بلال صوفی کونسل کے رکن ہوں گے۔ 

مزید : اسلام آباد