ہمارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے: مصطفی کمال

ہمارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے: مصطفی کمال
ہمارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے: مصطفی کمال

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءمصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ انتخابات سے قبل زیادتی ہو رہی ہے ، ایسے حالات میں کوئی انتخابات کے نتائج قبول نہیں کرے گا۔ سینیٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں صاف اور شفاف الیکشن پر سوالیہ نشان لگ چکا ہے ، ایسے حالات میں کوئی بھی انتخابات کے نتائج قبول نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ انتخابات سے قبل زیادتی ہو رہی ہے ۔ 

مزید : کراچی