لیویز فورسز کے اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی، یکے بعد دیگرے دھماکے

لیویز فورسز کے اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی، یکے بعد دیگرے دھماکے
لیویز فورسز کے اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی، یکے بعد دیگرے دھماکے

  

باجوڑ ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیڈ کوارٹر خار میں لیویز فورسز کے اسلحے ڈپو میں آگ لگ گئی جس کے بعد متعدد دھماکے سنے گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے آگ لگنے اور دھماکے ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے۔ 

مزید : قومی