انڈونیشیا کے صوبے آچے میں شراب فروخت کرنے پر مسیحی خاتون کو 30 چھڑیاں بدکاری پر جوڑے کو 100کوڑے مارے گئے

انڈونیشیا کے صوبے آچے میں شراب فروخت کرنے پر مسیحی خاتون کو 30 چھڑیاں بدکاری ...
انڈونیشیا کے صوبے آچے میں شراب فروخت کرنے پر مسیحی خاتون کو 30 چھڑیاں بدکاری پر جوڑے کو 100کوڑے مارے گئے

  



بندہ آچ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے آچے میں شراب فروخت کرنے کے الزام پر ہجوم کے سامنے پہلی بار عیسائی خاتون کو 30 چھڑیاں ماری گئیں۔ سکیورٹی حکام نے بتایا بدکاری کے الزام پر جوڑے کو 100 کوڑے مارے گئے ہیں۔ دونوں واقعات میں شرعی عدالت نے سزا سنائی تھی۔

مزید : بین الاقوامی


loading...