ہم جنس پرستوں کی شادی کو رجسٹرڈ نہیں کیا جاسکتا: چینی عدالت

ہم جنس پرستوں کی شادی کو رجسٹرڈ نہیں کیا جاسکتا: چینی عدالت
ہم جنس پرستوں کی شادی کو رجسٹرڈ نہیں کیا جاسکتا: چینی عدالت

  



بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ ہم جنس پرست مرد جوڑوں کو شادی شدہ رجسٹر نہیں کیا جاسکتا۔ یہ ملک میں اپنی نعیت کا پہلا مقدمہ ہے۔ ہم جنس پرست جوڑے سن وینلین اور ہومنگلینگ نے شادی رجسٹر کرانے کی درخواست مسترد ہونے کے بعد چنگشا شہر کے حکام کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔

مزید : بین الاقوامی


loading...