سعودی عرب میں غیر قانونی مقیم 12 پاکستانی ڈی پورٹ

سعودی عرب میں غیر قانونی مقیم 12 پاکستانی ڈی پورٹ
سعودی عرب میں غیر قانونی مقیم 12 پاکستانی ڈی پورٹ

  



راولپنڈی (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں غیر قانونی طورپر مقیم 12 پاکستانی باشندوں کو ڈی پورٹ کر کے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچادیا گیا حکام کے مطابق 12 پاکستانی باشندوں کو سعودی عرب سے آنے والی پرواز کے ذریعے ائیرپورٹ پہنچایا گیا جہاں امیگریشن حکام نے کوائف حاصل کرنے کے بعد انھیں گھر جانے کی اجازت دیدی۔

مزید : راولپنڈی