بھارت کا جوہری بیلسٹک میزائل کے 4 کا ”خفیہ تجربہ“

بھارت کا جوہری بیلسٹک میزائل کے 4 کا ”خفیہ تجربہ“
بھارت کا جوہری بیلسٹک میزائل کے 4 کا ”خفیہ تجربہ“

  



نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت نے جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل کے 4 کا سمندری میں بحری آبدوز سے خفیہ تجربہ کیا ہے۔ بھارتی اخبار نیو انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق خلیج بنگال میں نامعلوم مقام پر آبدوز آئی این ایس آر یہانت سے یہ میزائل 31 مارچ کو آندھرا پردیش میں وساکھا پتنم ساحل سے 45 سمندری میل کے فاصلے پر چلاگیا جو انتہائی کامیاب رہا۔ کے 4 میزائل ملکی سطح پر تیار کیا گیا جس مکمل طور پر فعال انداز میں چلا گیا۔

مزید : بین الاقوامی