گاڑیاں واپس، ڈولفن سکواڈ کے سیکٹر انچار جوں کو مانیٹرنگ کیلئے ہیوی بائیکس دیدی گئیں

گاڑیاں واپس، ڈولفن سکواڈ کے سیکٹر انچار جوں کو مانیٹرنگ کیلئے ہیوی بائیکس ...
گاڑیاں واپس، ڈولفن سکواڈ کے سیکٹر انچار جوں کو مانیٹرنگ کیلئے ہیوی بائیکس دیدی گئیں

  



لاہور(ویب ڈیسک) ڈولفن سکواڈ کے سیکٹر انچارج سے مانیٹرنگ کرنے کیلئے دی جانے والی گاڑیاں واپس لیکر ہیوی بائیکس دیدی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی مجاہد سکواڈ اقرار حسین نے ڈولفن فورس کے تمام سیکٹر انچارج سے ڈولفن فورس کی مانیٹرنگ کیلئے دی جانے والی گاڑیاں واپس لیکر تمام سیکٹر انچارج کو ڈولفن فورس کی مانیٹرنگ کیلئے ہیوی بائک دیدی ہیں۔

مزید : لاہور


loading...