ہر بھجن کو پولیس مظالم بارے مودی کو بتانا مہنگا پڑ گیا

ہر بھجن کو پولیس مظالم بارے مودی کو بتانا مہنگا پڑ گیا
ہر بھجن کو پولیس مظالم بارے مودی کو بتانا مہنگا پڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آئی این پی) بھارتی آف سپنر ہر بھجن سنگھ کو پولیس مظالم کے بارے میں وزیراعظم مودی کو آگاہ کرنا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین نے ان پر معاملے کو سیاست کیلئے استعمال کرنے کا الزام دے ڈالا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی پنجاب پولیس کی جانب سے ایک خاتون بھکاری پر بہیمانہ تشدد کی تصویر لگا کر ہر بھجن نے نریندر مودی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات کو برداشت نہیں کیا جانا چاہیے۔

مزید :

کھیل -