ارجن کپور اور جیکولین فرنینڈس میں قربتیں بڑھنے لگیں

ارجن کپور اور جیکولین فرنینڈس میں قربتیں بڑھنے لگیں
ارجن کپور اور جیکولین فرنینڈس میں قربتیں بڑھنے لگیں

  



ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں ان دنوں تیزی سے ٹوٹتے بنتے رشتوں کے درمیان اداکارہ ارجن کپور اور ان کی سابق گرل فرینڈ جیکولین فرنینڈس میں پھر سے قربتیں بڑھنا ایک اچھی خبر ہے۔ سب سے پہلے گزشتہ ہفتے ایک فیشن تقریب میں دونوں اکٹھے دیکھے گئے اس کے بعد حال ہی میں وہ ایک دوست کی طرف سے منعقد پارٹی میں بھی نہ صرف قریب قریب بیٹھے تھے بلکہ وہاں موجود لوگوں کو اپنی شرارتوں سے بھی محفوظ کرتے رہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کرینہ کپور نے دونوں کو پھر سے ایک دوسرے کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید : تفریح


loading...