شادی کا قانون تاریخی اقدام ہے ،اراکین پنجاب اسمبلی کو مبارک باد دیتاہوں:شہبازشریف

شادی کا قانون تاریخی اقدام ہے ،اراکین پنجاب اسمبلی کو مبارک باد ...
شادی کا قانون تاریخی اقدام ہے ،اراکین پنجاب اسمبلی کو مبارک باد دیتاہوں:شہبازشریف

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ شادی کا قانون تاریخی اقدام ہے ۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں شہبازشریف کا کہناتھا کہ وہ قانون پاس ہونے پر پنجاب اسمبلی کے اراکین کو مبارک باد دیتے ہیں ،قانون سے شادیوں پر غیر ضروری اخراجات کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی ۔شہبازشریف کا کہناتھا کہ شادی کا قانون جہیز جیسی لعنت کے خاتمے کی طرف اہم اقدام ہو گا۔

مزید : لاہور


loading...