پانامالیکس پر متحد ہ کا مشاورتی اجلاس ،کسی احتجاج یا دھرنے میں شریک نہیں ہونگے :ایم کیوایم

پانامالیکس پر متحد ہ کا مشاورتی اجلاس ،کسی احتجاج یا دھرنے میں شریک نہیں ...
پانامالیکس پر متحد ہ کا مشاورتی اجلاس ،کسی احتجاج یا دھرنے میں شریک نہیں ہونگے :ایم کیوایم

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاناما لیکس کے معاملے پر متحدہ قومی موومنٹ کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیاہے کہ ایم کیوایم کسی دھرنے یا احتجاج میں شریک نہیں ہوگی ۔ایم کیوایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ابھی تک تحریک انصاف نے دھرنے یا احتجاج میں شرکت کرنے کے لیے رابطہ نہیںکیا ۔انہوں نے مزید کہاکہ پاناما لیکس کی انکوائری کے لیے حاضر سروس جج کی سربراہی میںکمیشن کا مطالبہ کریں گے۔

مزید : قومی


loading...