”ایسے دوست ہوں تو کاروبار کی کیا ضرورت “،عمران خان کی شاہانہ سواری پر مریم نواز کا چبھتا ہوا تبصرہ

”ایسے دوست ہوں تو کاروبار کی کیا ضرورت “،عمران خان کی شاہانہ سواری پر مریم ...
”ایسے دوست ہوں تو کاروبار کی کیا ضرورت “،عمران خان کی شاہانہ سواری پر مریم نواز کا چبھتا ہوا تبصرہ

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ہیتھرو ائیر پورٹ سے لینے کے لیے ان کے دوست زلفی بخاری بینٹلے کار میںآئے جبکہ جہانگیر ترین اور عبد العلیم خان رینج روور گاڑی میں سوار ہو کر اپنی منزل پر گئے ۔اس پر وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ایسے دوست ہوں تو کارو بار کی کیا ضرورت ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ شریف خاندان کو بھی عمران خان سے یہ فن سیکھنا چاہیے۔

مزید : لاہور


loading...