اذلان شاہ ہاکی کپ، آج مزید تین میچز کھیلے جائیں گے

اذلان شاہ ہاکی کپ، آج مزید تین میچز کھیلے جائیں گے

  



ایپوہ(آن لائن) 25 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں آج جمعہ کو مزید تین میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا پانچواں اور آخری گروپ میچ میں آج جمعہ جاپان کے خلاف کھیلے گی۔ دوسرا میچ آسٹریلیا اور کینیڈا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری میچ بھارت اور ملائیشیاء کے درمیان کھیلا جائیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی