لاہورآرٹس کونسل کے زیراہتمام ’’الحمراء ان پلگڈ سیزن1‘‘ گانوں کی ویڈیو ریکارڈنگ مکمل

لاہورآرٹس کونسل کے زیراہتمام ’’الحمراء ان پلگڈ سیزن1‘‘ گانوں کی ویڈیو ...

  



لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل(الحمراء)کے زیراہتمام ’’الحمراء ان پلگڈ سیزن1‘‘ کے عنوان سے البم کے تمام گانوں کی ویڈیو ریکارڈنگ مکمل ہونگی جس کی افتتاح تقریب جلد الحمراء میں منعقد ہوگی۔ واضح رہے اب تک 7گانے ریکارڈ ہوچکے ہیں ان میں قوالی، فوک اور جدید طرز کے گانے شامل ہیں اس پروگرام کے منٹور ابوبکر جاوید ہیں۔

مزید : کلچر


loading...