ہالی ووڈ فلم ’’روج ون ۔ اے سٹار وارز سٹوری‘‘‘16دسمبرریلیز ہو گی

ہالی ووڈ فلم ’’روج ون ۔ اے سٹار وارز سٹوری‘‘‘16دسمبرریلیز ہو گی

  



لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھر پور نئی سائنس فکشن فینسٹی فلم’’ روج ون ۔ اے سٹار وارز سٹوری‘‘(کل) ہفتہ کو سینما گھروں میں زینت بنے گی۔روبوٹس نے انسانوں کو اپنا غلام بنالیا ہے جنہیں آزاد کروانے ایک دوشیزہ میدان میں اتری ہے۔ جنگ ہے قبضے کی جس میں دونوں جانب سے کڑا مقابلہ ہو رہا ہے۔فلم 16 دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...