جاپان میں ربڑ کی قیمتوں میں اضافہ

جاپان میں ربڑ کی قیمتوں میں اضافہ

  



ٹوکیو(آن لائن) جاپان میں ربڑ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روزٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج کے تحت ستمبر کیلئے ربر کی خریداری کے معاہدے 2.3 فیصد کے اضافے کے بعد 1.78 ڈالر فی کلوگرام میں طے پائے گئے۔ مستقبل کے معاہدے ایک فیصد سے زیادہ اضافے کے ساتھ 1936.76ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔

مزید : کامرس