اقبال ٹاؤن ، 13سال قبل خاتون کے قتل کا معمہ حل ہو گیا ، مرکزی ملزمہ گرفتار

اقبال ٹاؤن ، 13سال قبل خاتون کے قتل کا معمہ حل ہو گیا ، مرکزی ملزمہ گرفتار

  



لا ہور (وقائع نگار)اقبا ل ٹا ؤ ن میں 13سا ل قبل خاتو ن کو قتل کر نے کا معمہ حل ہو گیا ،مر کز ی ملز مہ بینش بی بی کوپو لیس نے گر فتا ر کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق ڈی ایس پی سی آ ئی اے نو ا ں کو ٹ انو ر سعید کنگر ہ کی ہد ایت پر حا جی مظہر اقبا ل نے اقبا ل ٹا ؤ ن میں ڈکیتی کا ڈرامہ رچا نے والی خا تو ن کو گر فتا ر کر لیا۔ خا تو ن بینش بی بی نے اپنے بھا ئی سعید کی مد د سے اپنی تا ئی سر دارں بی بی کو قتل کر دیا اور ڈکیتی کا ڈرامہ رچا دیا تھا ۔دوران تفتیش بینش بی بی نے بتا یا کہ اس نے اپنے والد کے سا تھ مل کر ما نگا منڈ ی میں بھی قتل کیا تھا اور اس مقد مے میں وہ اشتہا ری ہے جبکہ اس کا با پ اس مقد مہ میں سز ا کا ٹ رہا ہے۔سر دار ں بی بی کو اپنے بھا ئی کے سا تھ ملکر قتل کیا تھا، میر ا بھا ئی پہلے سے گر فتا ر ہے۔

مزید : علاقائی