اسلا م پو رہ ، 3سا تھیو ں کو قتل کر نے والے جا وید خا ن افغا نی کو گر فتا ر کر لیاگیا

اسلا م پو رہ ، 3سا تھیو ں کو قتل کر نے والے جا وید خا ن افغا نی کو گر فتا ر کر ...

  



لا ہور (سٹی رپورٹر) اسلا م پو رہ کے علا قہ میں ہو ٹل میں 3سا تھیو ں کو قتل کر نے والے جا وید خا ن افغا نی کو پو لیس نے گر فتا ر کر لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ جا وید خا ن نے معمو لی رنجش پر آ ہنی راڈ اور چھریوں کے وارکر کے 3افر اد کو قتل کر دیا تھا اورمقتو لین کی نقد ی اور مو با ئل فو ن لے کر فر ار ہو گیا تھا ۔پو لیس کے مطا بق جا وید خا ن کو گر فتا ر کر لیا گیا ہے اور اس نے دوران تفتیش بتا یا کہ وہ ذہنی مر یض ہے اور اس نے جذ با ت میں آ کر قتل کئے تھے ۔پو لیس مختلف پہلو ؤ ں سے تفتیش کر رہی ہے، اصل حقا ئق جلد سا منے آ جا ئیں گے۔

مزید : علاقائی


loading...