لٹن روڈ تھانے کے قریب سے چور سوئی گیس کا میٹر اتار کر لے گیا

لٹن روڈ تھانے کے قریب سے چور سوئی گیس کا میٹر اتار کر لے گیا

  



لاہور (وقائع نگار) لٹن روڈ تھانے کے قریب سے چور سوئی گیس کا میٹر اتار کر لے گیا ،کنکشن ٹو ٹنے سے علاقے میں گیس پھیل گئی ،بعد ازاں عملہ سوئی گیس نے آ کر گیس بند کی۔ پولیس نے نا معلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...