پیپلز پارٹی کے قائدین اقدار کی جنگ لڑ رہے ہیں،ڈاکٹر ضرار

پیپلز پارٹی کے قائدین اقدار کی جنگ لڑ رہے ہیں،ڈاکٹر ضرار

  



لاہور( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی زون 154کے صدر اور پیپلز سکالرز فورم کے چیئرمین ڈاکٹر ضرار یوسف نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کسی اقتدار کی نہیں بلکہ اقدار کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

اور ان کی سیاسی بصیرت کی وجہ سے ہی آج ملک میں جمہوریت کا سفر مضبوطی کی طرف گامزن ہے اسی وجہ سے غیر جمہوری عناصر کو ان کے مذموم عزائم میں شکست ہو رہی ہے اور پاکستان ترقی کی جانب رواں دواں ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1