گلبرگ میں مقامی بوتیک کی شاخ کا افتتاح ،ایم پی اے زیب النساء اعوان کی شرکت

گلبرگ میں مقامی بوتیک کی شاخ کا افتتاح ،ایم پی اے زیب النساء اعوان کی شرکت

  



  لاہور(پ ر)صوبائی دارالحکومت میں مقامی بوتیک کے حوالے سے ایم ایم عالم روڈ الحفیظ سنٹر میں ایک نئی برانچ کا افتتاح رکن صوبائی رکن اسمبلی زیب النساء اعوان نے کیا،اس موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی،جن میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک،ڈائریکٹر عامر لیاقت، سنیئر جرنلسٹ امداد حسین بھٹی،رانا افتخار سمیت دیگر شامل تھے ،بوتیک میں موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش کی گئی،جسے شائقین نے بہت پسند کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1