پانامہ لیکس انکشافات کے بعد وزیر اعظم مستعفی ہوں،جاوید اقبال بٹ

پانامہ لیکس انکشافات کے بعد وزیر اعظم مستعفی ہوں،جاوید اقبال بٹ

  



لاہور (پ ر) جنرل راحیل لورز فورم کے چیئرمین اور قومی تاجر اتحاد پنجاب کے سینئر وائس چیئرمین جاوید اقبال بٹ نے پانامہ لیکس کے انکشافات پر وزیر اعظم میاں نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جاوید اقبال بٹ نے کہا کہ پانامہ لیکس نے کرپشن اور لوٹ مار کے ٹھوس ثبوت دیناکے سامنے پیش کر دئیے ہیں۔ اجلاس میں طارق شہزادسندھو، محمد عمران، سلیم اقبال بھٹی، ماہر جاوید بٹ، حاجی شیخ سرور، محمد امجد، قاری محمد رمضان، واصف پروپز، محمد زاہد، ماسٹر سلیم، حاجی شیخ امین، کامران ممتاز، عدنان سندھو، محمد اکرم، خالد پرویز، محمد ریاض، محمد زاہد اکرم، راجہ نیاز علی، لیاقت علی اورمحمدشہزادودیگرتاجروں نے بھی شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1