مسلسل غیر حاضر ی پرٹریفک وارڈن عثمان کو نوکری سے برخاست کردیاگیا

مسلسل غیر حاضر ی پرٹریفک وارڈن عثمان کو نوکری سے برخاست کردیاگیا

  



لا ہور (کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر لاہو نے ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر ہونے اور محکمانہ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے ٹریفک وارڈن عثمان کو نوکری سے برخاست کردیا ۔انہوں نے کہا کہ محکمانہ فرائض میں غفلت، لاپرواہی اور غیر حاضر ہو نے والے اہلکاروں سے کوئی رعایت نہیں بر تی جائے گی جبکہ محنت ،لگن اور خوش اسلوبی سے فرائض سر انجام دینے والوں کی محکمہ قدر کرتا ہے ۔

مزید : علاقائی