25سالہ نوجوان کی نامعلوم لاش برآمد

25سالہ نوجوان کی نامعلوم لاش برآمد

  



لاہور(وقائع نگار) چوکی سبزی منڈی کے علاقہ سے 25سالہ نوجوان کی نامعلوم لاش برآمد ،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانہ میں منتقل کر دی ۔پولیس کے مطابق مقامی افراد کو سڑک کے کنارے ایک 25سالہ شخص کی لاش پڑی ہوئی ملی جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرلیے۔

کے شناخت نہ ہونے پر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...