شیر ا کو ٹ ،منشیا ت فر وش 3با پ بیٹے گر فتا ر،ہز اروں کی چر س بر آ مد
لا ہور (سٹی رپورٹر)سی آ ئی اے صد ر ڈویثر ن نے شیر ا کو ٹ کے علا قہ میں منشیا ت فر وش 3با پ بیٹو ں کو گر فتا ر کر کے ہز اروں روپے ما لیت کی چر س بر آ مد کر لی ۔بتا یا گیا ہے کہ پولیس نے شیر ا کو ٹ بند روڈ نیا زی اڈہ کے قر یب3با پ بیٹو ں اعجا ز ،بشیر خا ن اور غلا م نبی وغیر ہ کو مشکو ک جا نتے ہو ئے ان کے سا ما ن کی چیکنگ کی تو بیگ سے لا کھو ں روپے ما لیت کی اعلیٰ کو الٹی کی چر س بر آ مدہوئی ۔ پو لیس کے مطا بق تینو ں با پ بیٹے شہر کے مختلف علا قو ں میں منشیا ت سپلا ئی کر تے تھے۔ یہ افر اد شفیق خا ن کا مال عر صہ دراز سے پشا و ر سے لا ہور میں لا کر فر وخت کر تے تھے۔ انہو ں نے ڈیفنس ،گلبر گ ،کا ہنہ ،ما ڈل ٹا ؤ ن ،فیکٹر ی ایر یا سمیت متعد د علا قو ں میں کو ٹھیا ں کر ائے پر لے رکھی ہیں ۔سی آ ئی اے نو اں کوٹ کی مد عیت میں ان چا روں افر اد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا گیا ہے اور شفیق خا ن کی تلا ش جا ری ہے ۔