سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد رشید قمر ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب ملتان تعینات

سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد رشید قمر ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب ملتان تعینات

  



ملتا ن (خبر نگا ر خصو صی)سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد رشید قمر کو ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب ملتان ریجن تعینات کر دیاگیا ہے جس پر انھوں نے چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر(بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

دی ہے یاد رہے کہ وہ قبل ازیں مارچ 2015 ء میں بطور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ریٹائر ہوئے اور اکتوبر میں انھیں جج الیکشن ٹربیونل تعینات کیا گیا تاہم انھوں نے اس عہدے سے استعفیٰ دے کر موجود ہ عہدے کا چارج لے لیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...