منڈی یزمان کے پیف سکولوں کو کتابوں کی فراہمی کی مہم آج شروع ہوگی

منڈی یزمان کے پیف سکولوں کو کتابوں کی فراہمی کی مہم آج شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے احمد پور شرقیہ تحصیل کے 79پارٹنر سکولوں کو ایک لاکھ 30ہزار کتب، چینوٹ کے(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
51سکولوں کو 68ہزار کتابوں اور چشتیاں کے56سکولوں کو 84ہزار کتب کی فراہمی کا کام مکمل کر لیا ہے جبکہ بہاول نگر کے 92پارٹنر سکولوں کو ایک لاکھ 23ہزار کتابوں کی فراہمی کی2روزہ مہم آج 15اپریل کو مکمل ہو جائے گی‘ منڈی یزمان کے 95پارٹنرسکولوں کو ایک لاکھ 48ہزار کتابوں کی فراہمی کی 2روزہ مہم آج 15اپریل سے شروع ہوگی۔