اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کی موضع کوٹلہ سادات میں سامنے آنیوالی غلطیوں کی درستی کیلئے ڈی سی او ملتان سے مدد طلب

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کی موضع کوٹلہ سادات میں سامنے آنیوالی غلطیوں ...

  



ملتان (نمائندہ خصوصی) اسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ تحصیل ملتان صدرنے موضع کوٹلہ سادات میں سامنے آنے والی غلطیوں کی درستی کے لئے ڈی سی او ملتان سے مدد طلب کر لی ہے (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

اس موقع سے اے ڈی ایل آر تحصیل ملتان صدر نے ڈسٹرکٹ کلیکٹر ملتان کو کئے گئے ایک لیٹر میں اغلاط کی نشاندہی بھی کی گئی ہے اور ڈی سی او ملتان سے درخواست کی ہے کہ موضع کوٹلہ سادات کے پٹواری کو فوری طور پر غلطیاں درست کر کے رپورٹ اے ڈی ایل آر کو بچھوانے کا حکم جاری کیا جائے

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...