نیب نے میپکو حکام سے بجلی نادہندہ صارفین کی تفصیلات مانگ لیں

نیب نے میپکو حکام سے بجلی نادہندہ صارفین کی تفصیلات مانگ لیں

  



ملتان(وقائع نگار)نیب حکام نے میپکو حکام کو ہدایت کی ہے کہ1لاکھ روپے سے زائد کے ایک سال تک بل ادا نہ کرنے والے ڈیفالٹرز کی فوری نشاندہی کریں تاکہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔نیب کی گائیڈ لائن پر عمل درآمد نہ کرنے والے آپریشنل افسروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔ذرائع (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

کے مطابق نیب حکام نے گائیڈ لائن پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسروں کی سخت سرزنش کی ہے اور ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائی میں فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...