عمران ٹائیگر فورس کے جوانوں کی محنت ثابت کرتی ہے کہ نوجوان اصل ہیرو ہیں،چوہدری سرور

عمران ٹائیگر فورس کے جوانوں کی محنت ثابت کرتی ہے کہ نوجوان اصل ہیرو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میاں چنوں(نمائندہ پاکستان) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی عمران ٹائیگر فورس جنوبی پنجاب کے صدر طیب چوہدری کے ڈیرے پر میاں چنوں میں آمد، کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ گورنر پنجاب،رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری سرور نے کہاکہ عمران ٹائیگر فورس کے جوانوں کی دن رات(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
کی محنت نے ثابت کردیا کے نوجوان ہی پاکستان کے اصل ہیرو ہیں،24اپریل کو اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے یوم تاسیس میں پاکستان بھر سے پی ٹی آئی سے محبت کرنے والوں کی بہت بڑی تعداد شامل ہوگی۔انہوں نے کہا کہپانامہ لیکس میں حکومت کی خاموشی بتا رہی ہے کے ساری کی ساری دال ہی کالی ہے۔