ایوی نیو ڈیپارٹمنٹ ملتان نے اراضی منتقلی ٗ آبیانہ اور زرعی انکم ٹیکس بارے تفصیلات مرتب کرلیں

ایوی نیو ڈیپارٹمنٹ ملتان نے اراضی منتقلی ٗ آبیانہ اور زرعی انکم ٹیکس بارے ...

  



ملتان (نمائندہ خصوصی ) ایوینیو ڈیپارٹمنٹ ملتان نے ضلعے بھر میں اراضی منتقلی ٗ آبیانہ اور زرعی انکم ٹیکس کے حوالے سے تفصیلات مرتب (بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

کر لیں اور ایک جامع رپورٹ ڈی سی او آفس ملتان میں جمع کرا دی ٗڈی سی او آفس پر رپورٹ آئندہ سفر کے دوران کمشنر آفس میں جمع کرائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...