زکریا یونیورسٹی زرعی کالج سے ملتان پبلک سکول تک سڑک بنانے کا منصوبہ

زکریا یونیورسٹی زرعی کالج سے ملتان پبلک سکول تک سڑک بنانے کا منصوبہ

  



ملتان( سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی زرعی کالج سے ملتان پبلک سکول تک80 لاکھ روپے کی لاگت سے سڑک تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ‘اس سلسلے میں جلد کام شروع ہوگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...