ایم ا ے ‘ایم ایس سی ایمرسن کالج کے فائنل ٹرم امتحان کیلئے بغیر لیٹ فیس داخلہ فارم جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

ایم ا ے ‘ایم ایس سی ایمرسن کالج کے فائنل ٹرم امتحان کیلئے بغیر لیٹ فیس داخلہ ...

  



ملتان( سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے تحت ایم ا ے ‘ایم ایس سی (ملحقہ کالج) گورنمنٹ ایمرسن کالج کے پہلے سمسٹر2015-17(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

فائنل ٹرم امتحان کے لئے بغیر لیٹ فیس داخلہ فارم جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے‘دگنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کر انے کی آخری تاریخ 20اپریل ہے‘ 3گنا فیس کے سا تھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ امتحان شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل ہے‘امتحانی شروع ہونے کی تاریخ کا اعلان بعد میں ہو گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر