حکومت کو غیر مستحکم کرنیکی سازشیں ناکام ہونگی،حماد نواز ٹیپو

حکومت کو غیر مستحکم کرنیکی سازشیں ناکام ہونگی،حماد نواز ٹیپو

  



چوک سرورشہید ( نامہ نگار)ملک دشمن عناصر کو ملک کی ترقی پسند نہیں، حکومت کو غیر مستحکم کرکے ملک میں افراتفری پیدا کرنا " را" کا (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

ایجنڈا ہے۔ عوام نواز شریف کے ساتھ ہیں۔حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں ناکام ہونگی۔ مسلم لیگی رہنما اورایم پی اے حماد نواز ٹیپو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پانا مہ لیک کی آڑ میں ملک دشمن عناصر ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے کارکنان میاں محمد نوازشریف کے ساتھ ہیں ۔اپنی حکومت کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنادیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر